چینی خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ کمرہ یا جگہ جہاں چینی کے ظروف رکھے یا سجائے جائیں، چینی مٹی کے آرائشی سامان سے سجایا ہوا مکان۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ کمرہ یا جگہ جہاں چینی کے ظروف رکھے یا سجائے جائیں، چینی مٹی کے آرائشی سامان سے سجایا ہوا مکان۔